fbpx

رؤیت ہلال کے تنازعات پر اتفاق رائے کیلئے وزارت مذہبی امور سرگرم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رؤیت ہلال کے تنازعات پر اتفاق رائے کیلئے وزارت مذہبی امور سرگرم ہو گئی ہے

رؤیت ہلال پر اتفاق رائے کے حوالے سے پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی، سپارکو، محکمہ موسمیات، وزارت سائنس، صوبائی اوقاف، نجی کمیٹیوں کے نمائندے شریک ہوئے،وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس میں شہادت کے طریقہ کار، شہادت کے انتظار کی مدت اور جدید الات کے استعمال پر بحث کی گئی قوم کو بتانا چاہتے ہیں کہ حکومت ملی یکجہتی اور قومی مفاہمت کیلئے سرگرم عمل ہے یکساں مذہبی تہوار نہ ہونے پر علماء کرام تنقید کا نشانہ بنتے ہیں

سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

فواد چودھری مفتی پوپلزئی بن گئے، عیدالفطر کو متنازعہ بنا دیا

فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں

اہل سنت، بریلوی ، شیعہ سب پاکستان کے خلاف تھے ، فواد چوہدری

‏جب وزیرموصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے آباؤ اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کررہے تھے۔ شاہ اویس نورانی

پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں اور سٹیک ہولڈرز سے آئندہ بھی مشاورت جاری رکھیں گے ہم رویت کے حوالے سے تصادم اور اختلاف کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اتفاق رائے کیلئے نجی کمیٹیوں سے بھی تعاون کی درخواست کر رہے ہیں زونل کمیٹیوں کو مزید متحرک اور فعال بنایا جائے گا مرکزی، صوبائی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے رابطہ نمبرز کی بہترین تشہیر کی جائے سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور ممبران کو انکی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں نئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں اور مشاورت جاری رکھیں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور دیگر احباب بہتری کیلئے وزارت کو اپنی تجاویز دیں کوشش ہے کہ رمضان المبارک کے بعد رویت ہلال پر قانون سازی مکمل ہو جائے،

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

افسوس،قوم وبا سے پریشان اورہمارے وزرا چاند پر لڑ رہے تھے، سراج الحق

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.