چارسدہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال تینوں تحصیلوں میں تاجر برادری احتجاج پر

0
27

چارسدہ (نمائندہ باغی ٹی وی) پورے صوبے کی طرح چارسدہ میں بھی ظالمانہ ٹیکسز اور تاجروں کے ساتھ حکومتی ناروا سلوک کے خلاف تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاون ہڑتال، آل تاجر فیڈریشن کا فاروق اعظم چوک پر ہڑتالی کیمپ کا انعقاد، مرکزی تحصیل بازار سمیت تجارتی مراکز میں کاروباری سرگرمیاں معطل شٹرڈاون ہڑتال تینوں تحصیلوں چارسدہ, تنگی اور شبقدر میں کی جا رہی ہے.

Leave a reply