سید اطہر علی ہاشمی کے انتقال پر چوہدری شجاعت حسین. طارق حسن . صادق شیخ کی تعزیت

0
29

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین . سندھ کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹیری انفارمیشن محمد صادق شیخ نے سینئر صحافی و رونامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف سید اطہر علی ہاشمی کے انتقال سے نہ صرف کہنہ مشق صحافی بلکہ ایک عظیم شخصیت سے بھی محروم ہوگئے سید اطہر ہاشمی انتہائی خوش اخلاق . ملنسار اور محبت کرنیوالے انسان تھےانہوں نے ہمیشہ حق و سچ کی زندگی گزاری اللہ پاک مرحرم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے.

Leave a reply