چودھری برادران کی چودھری عبدالرحمان کو پی بی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد
چودھری برادران کی چودھری عبدالرحمان کو پی بی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وزیراعظم،چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، چودھری مونس الٰہی اور چودھری شافع حسین نے چیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان کو پی بی اے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
چودھری برادران کا کہنا تھا کہ امید ہے پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان میڈیا انڈسڑی کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ،چودھری عبدالرحمن اور ان کا ادارہ مثبت اور محب وطن صحافت کے حوالے سے اپنی پہچان رکھتا ہے
امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی
رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا
ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان
واضح رہے کہ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی غیر معمولی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا،پی بی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کیلیے 3 منتخب ممبرز کی سیٹوں میں اضافے کی قرارداد منظور کر لی گئی،
چئیر مین نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن پی بی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر منتخب کئے گئے ہیں
مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف