چہرہ خوبصورت بنائیں چند ہفتوں میں

چہرہ خوبصورت بنائیں انڈے سے چہرے کی جھریاں دور کی۔جا سکتی ہیں انڈا جلد کے مسامات کو نہ۔صرف کس دیتا ہے بلکہ جلد کی۔غذائی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے انڈے کی۔سفیدی غیر معمولی فوائد کی حامل کلینزر مانی جاتی ہے ایک تھکا دینے والے دن کی تھکن دور کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نسخہ نہایت کار آمد ہے ایک انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر اس ماسک کو چہرے اور گردن پر لگائیں اور بیس منٹ تک لگا رہنے دیں پھر پانی سے چہرہ اور گردن اچھی طرح دھو لیں ہفتے میں دو بار استعمال کریں چند ہی ہفتوں میں جھریاں ختم ہو جائیں گے ابٹم کے چند دن کے استعمال سے چہرے کی جلد کو نکھرا نکھرا اور خوبصورت بنایا جا سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق چہرے کی جللح کی سطح کے نیچے لاکھوں خلیوں کی۔نئی۔سطح بنتی رہتی ہے اور پرانے مردہ خلیت جھڑتے رہتے ہیں مردہ خلیے جھڑنے میں تین ہفتوں کا وقت لگتا ہے مردہ۔خلیوں کی۔جلد اگر وقت پر نہ الگ ہو سکے تو یہ جلد پر جم جاتی ہے تو ایسے میں جلد دھندلی اور بے جان دکھائی دینے لگتی ہے رنگ پھیکا پڑنے لگتا ہے نمی اور چکنائی بنانے کے طاقت بھی بہت … چہرہ خوبصورت بنائیں چند ہفتوں میں پڑھنا جاری رکھیں