باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بہت پہلے شاہ فرمان گورنر خیبر پختونخواہ میرے ساتھ پروگرام میں آئے تھے، ہمارا خیال تھا کہ پاکستان میں کرونا کا اتنا زور نہیں پڑے گا اور انکا بھی یہی خیال تھا ، اب اتنے ہفتے گزر گئے ہیں ان سے پوچھتے ہیں کہ کیا صورتحال ہے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شاہ فرمان پہلے دن سے ہی کہتے تھے کہ پاکستان میں وہ والی پہلی صورتحال نہیں بنی، میں بھی مثبت دیکھتا ہوں ،صحتیابی بہت زیادہ ہو رہی ہے. گورنر … چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں