چینی شہریوں کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو سیکورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی لے گئے

چینی شہریوں کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو سیکورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی لے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے لاہور میں ڈکیتی کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں، لاہور کے علاقے رائیونڈ میں غیر ملکی باشندوں کو لوٹ لیا گیا ہے، ڈاکو گن پوائنٹ پر ڈکیتی کے بعد فرار ہو گئے ہیں، پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس موقع پر پہنچ گئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری اپنی گاڑی پر نجیی فیکٹری میں جا رہے تھے کہ رائیونڈ میں مسلح … چینی شہریوں کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو سیکورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی لے گئے پڑھنا جاری رکھیں