چینی شہر ووہان میں امریکا کیا کرنے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان کر دیا
چینی شہر ووہان میں امریکا کیا کرنے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے چینی شہرووہان میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کاارادہ کر لیا امریکی محکمہ خارجہ نےسفارتخانہ کھولنےسےمتعلق کانگریس کوآگاہ کردیا،امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا 22 جون تک ووہان میں سفارتخانہ کھولنےکاارادہ رکھتاہے،امریکااورچین کے درمیان پیچیدہ صورتحال کے پیش نظرچین میں سفارتکاری ضروری ہے امریکا کی جانب سے چین کے ووہان میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان پر ابھی تک چین کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں آیا بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟ کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟ کرونا مریضوں کے علاج کیلئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو ملی بڑی کامیابی امریکا کی جانب سے ووہان میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے … چینی شہر ووہان میں امریکا کیا کرنے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں