چینی صوبے ووہان میں کرونا کے خاتمے پر نائٹ کلب کھل گئے، پارٹیاں شروع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے چین میں خاتمے کے بعد حالات زندگی معمول پر آنے لگ گئے کرونا وائرس چین کے صوبے ووہان سے پھیلا تھا جس کے بعد ووہان کو بند کر دیا گیا تھا تا ہم اب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چینی صوبے ووہان میں زندگی معمول پر آنے لگی، ہزاروں کی تعداد میں طالبعلموں کی واپسی شروع، طلبہ نے کورونا وبا کی وجہ سے تقریبا آدھا سال 2020 گھروں پر گزارا ہے Pool parties, nightclubs and night snacks at food stalls – the lively nightlife … چینی صوبے ووہان میں کرونا کے خاتمے پر نائٹ کلب کھل گئے، پارٹیاں شروع پڑھنا جاری رکھیں