وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج پولیس ایپ کا افتتاح کریں گے!!

0
35

لاہور10 فروری:
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار آج پولیس آفیسرز میس جائیں گےاور سٹیزن سنٹریک پولیسنگ کی قومی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سٹیزن سنٹریک پولیسنگ کی قومی کانفرنس کی تقریب سے خطاب کریں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار پولیس ایپ کا افتتاح کریں گے
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری اطلاعات او رمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے

Leave a reply