جب تک انڈر پاس کا پانی خشک نہیں ہوگا میں یہاں چارپائی ڈال کے بیٹھوں گا

0
44
  • صادق آباد
    چیف آفیسر صاحب نے آرڈردیا جب تک انڈر پاس کا پانی خشک نہیں ہوگا میں یہاں چارپائی ڈال کے بیٹھوں گا۔ یہ اچھا قدم ہے لیکن چیف آفیسر صاحب کو ہر وقت چارپائی پہ ہی بیٹھنا پڑے گا۔
    مینیجمنٹ یہ نہیں ہے کہ آپ چارپائی ڈال کے بیٹھیں گے تو کام ہوگا ۔ ان افسران کو دفتر کی بجاۓ ایک چارپائی ہی دینی چاہئیے تا کہ نظام صحیح چلے۔
    ایک جگہ چارپائہ ڈال کے بیٹھنے سے ایک ہی جگہ کا پانی خشک ہوا ہے باقی علاقے کے مکین سوال کرتے ہیں کہ چیف آفیسر صاحب چارپائی لے کر ہماری طرف آ رہے ہیں۔

  • Leave a reply