چین نے بچوں پر پابندی لگادی

0
23

بیجنگ : چینی حکومت نے چھوٹے بچوں کو آن لائن گیمز کھیلنے پر پابندی لگادی ہے، اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ والدین کی طرف سے شکایات آنے کے بعد کیا گیا ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ چین کی حکومت اس سلسلے میں کوئی واضح قانون بھی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے ، چینی حکومت کا کہنا ہےکہ رات گئے گیمز دیکھنا اب جرم ہوگا

چین کے اس اقدام کے حوالے سے مشہور روسی نیوز ایجنسی رشین ٹوڈے نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں چینی بچوں کو آن لائن گیمز کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس میں مختلف عمروں کے حامل بچوں کے لیے کچھ رعایتیں بھی دی گئی ہیں ،

مصباح کے اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک یہ بات ہمیں منظورنہیں پی ایس ایل فرنچائزرز کا شکوہ

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چینی حکومت نے کچھ اوقات مقرر کیے ہیں تاہم یہ بڑی عمر کے بچوں کے لیے ہیں چھوٹی عمر کے بچوں کو چینی حکومت کا خیال ہے جتنا دور رکھا جائے گا اتنا ہی بہتر ہوگا، چینی حکومت نے اس بات کی تاکید کی ہےکہ رات گئے تک آن لائن گیمز دیکھنے والوں کو جرمانہ بھی کیا جاسکتا ہے،

Leave a reply