چین نے بچوں پر پابندی لگادی

بیجنگ : چینی حکومت نے چھوٹے بچوں کو آن لائن گیمز کھیلنے پر پابندی لگادی ہے، اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ والدین کی طرف سے شکایات آنے کے بعد کیا گیا ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ چین کی حکومت اس سلسلے میں کوئی واضح قانون بھی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے ، چینی حکومت کا کہنا ہےکہ رات گئے گیمز دیکھنا اب جرم ہوگا China has imposed a curfew on online gaming for minors to combat video game addiction pic.twitter.com/Odc3qTJTPY — TRT World (@trtworld) November 7, 2019 چین کے اس اقدام کے حوالے سے مشہور روسی نیوز ایجنسی رشین … چین نے بچوں پر پابندی لگادی پڑھنا جاری رکھیں