چین‘ بھارت سرحدی جھڑپیں تحریر:عدنان عادل

چین‘ بھارت سرحدی جھڑپیں بدھ 27 مئی 2020ء پانچ‘ چھ مئی کو بھارتی اور چینی افواج کی لداخ میں جھڑپیں ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی افوا ج لدّاخ میں پانچ مختلف مقامات پر آٹھ سے دس کلومیٹر اپنی سابقہ پوزیشن سے آگے بڑھیں۔ انہوں نے سینکڑوں بھارتی فوجیوں کو ماراپیٹا اورکچھ دیر تک گرفتار کیے رکھا۔ ایک سو بھارتی فوجی زخمی ہوئے۔ چند دنوں کے وقفہ سے لداخ کے ساتھ ساتھ سکّم میں بھی دونوں ملکوں کی افواج میں جھڑپیں ہوئیں۔بھارت نے الزام لگایا کہ چینی افواج لداخ میں اسکی حدود میں داخل ہوئیں جبکہ چین کے مطابق اسکے … چین‘ بھارت سرحدی جھڑپیں تحریر:عدنان عادل پڑھنا جاری رکھیں