چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اتار دیا باغی ٹی وی : رواں سال جون کے مہینے میں 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد چین اور بھارت کی کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی ہے، تازہ کارروائی کے دوران پیپلز لبریشن آرمی نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپیشل فورسز کا ایک کمانڈو تازہ لڑائی کے دوران مارا گیا ہے، لڑائی کے دوران متعدد بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ … چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اتار دیا پڑھنا جاری رکھیں