چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں ، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے

0
53

 

نئی دہلی :چائنہ نے نئی سڑکیں بنالیں ، بھاری اسلحہ اور ٹینکوں سمیت ائر کرافٹس لداخ کی طرف بڑھانا شروع کر دئے ،باغی ٹی وی کے مطابق ایک اہم بھارتی دفاعی تجزیہ نگارنے انکشاف کیا ہےکہ چین  نے لداخ تک پہہنچنے کےلیے متبادل سڑکیں بنا لی ہیں اوراب وہ بھارت کو فیصلہ کن سبق سکھانے کا فیصلہ کرچکا ہے

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1266407548925685764

 

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اشوک سوائین نے یہ انکشاف کیا ہےکہ چینی  فوج نے نئی سڑکیں بہت تیزی سے تعمیر کی ہیں اوراب چین بھارتی  مکاری کا جواب دینے کا فیصلہ کرچکا ہے 

 

اپنے ٹویٹ پیغام میں اشوک سوائن نے کہا ہے کہ چینی افواج بڑی تیزی سے آگے بڑ ھ رہی ہیں اور بھاری اسلحہ جس میں ائرکرافٹ لڑاکا طیارے ، ٹینکس ، توبخانہ اوردیگربھاری اسلحہ پہنچا رہا ہے

Leave a reply