مودی کسی قسم کی سٹریٹیجک غلط فہمی کا شکار نا ہو، منہ توڑ جواب دیں گے، چائنہ کی مودی کے دورہ لداخ پر وارننگ

0
34

بیجنگ:مودی کسی قسم کی سٹریٹیجک غلط فہمی کا شکار نا ہو، منہ توڑ جواب دیں گے، چائنہ کی مودی کے دورہ لداخ پر وارننگ،اطلاعات کےمطابق معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگاراشوک سوائن نے کہا ہےکہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ پرچین نے سخت وارننگ جاری کی ہے

 

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1279023388749639682

باغی ٹی وی کے مطابق اشوک سوائن نے کہا ہےکہ مودی کے دورہ لداخ پربیجنگ نے سخت ناراضگی کا اظہارکیا ہے اورمودی کے لیے ایک پیغام بھی جاری کیا ہے ، اشوک سوائن کہتے ہیں کہ مودی کے لیے یہ وارننگ بھارت کے لیے وارننگ ہے

ذرائع کے مطابق اشوک سوائن کہتے ہیں کہ مودی کےلیے یہ ایک بہت بڑا دھچکہ ہے ، مودی شرم کےمارے اب چینی حکومت کی دھمکی پرخاموش ہیں

Leave a reply