چین میں کرونا کے 6 نئے کیسز آنے کے بعد 90 لاکھ شہریوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ

چین میں کرونا کے 6 نئے کیسز آنے کے بعد 90 لاکھ شہریوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں کرونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آنے پر 90 لاکھ شہریوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں کورونا کے چند کیسز سامنے آنے کے بعد پانچ دن میں شہر کے 90 لاکھ شہریوں کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو چین میں کئی ماہ بعد اتنے بڑے پیمانے پر کورونا کے … چین میں کرونا کے 6 نئے کیسز آنے کے بعد 90 لاکھ شہریوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں