چو ری کا انجام ، چور چوری کرنے آیا پھر کیا ہوا ؟

کہتے ہیں برے کام کا انجام برا ہی ہوتا ہے، جو بھی برا کام کرتا ہے یا دنیا میں کسی کو نقصان پہنچاتا ہے اس کو اسی دنیا میں حساب دینا ہوتا ہے ایسا ہی کچھ صادق آباد میں آئے اس چور کے ساتھ ہوا جو چوری کرنے آیا اور کنویں میں گرگیا

صادق آباد کے نواحی علاقہ چوک شہباز پور میں چور گھر سے چوری کرنے داخل ہوا اور گھر والوں کے شور کرنے سے چور بھاگ گیا تعاقب کرنے پر چوری کرکے بھاگتا چور رات کے اندھیرے اور دھند میں نظر نہ آنے پر چالیس فٹ گہرے کنویں میں گرگیا ریسکیو اہلکاروں نے زخمی چور کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.