جھنگ: (صبغت اللہ نمائندہ باغیtv)بیٹی کی شادی کےجہیزکیلئےپڈھی رقم اورطلائی زیورات نامعلوم چورلےگئےمتاثرہ خاندان کی وزیراعلی پنجاب سےنوٹس لینےکامطالبہ
تفصیلات کے مطابق تھانہ مسن کےبالکل قریب آبادی ڈالانوالہ کےرہائشی محمدعارف کی بیٹی کی کچھ دنوں بعدشادی تھی اورمحمدعارف نےآپنی بیٹی کےجہیزکیلئےجمعکی گئی لاکھوں روپےرقم اورطلائی زیوارات اپنےگھرکمرہ میں رکھےہوئےتھےکہ رات کی تاریکی میں نامعلوم چور اس وقت کمرےکی دیوار میں نقب لگا کرداخل ہوئےجب محمدعارف اپنےاہل خانہ کےہمراہ گھرکےصحن میں سو رہاتھا کہ نامعلوم چورباآسانی چوری کرکےفرارہوگئےمتاثرہ خاندان نےاحتجاج کرتےہوئےوزیراعلی پنجاب اور ڈی پی او جهنگ سے فوری نوٹس لینےکامطالبہ کیاہے
تھانہ مسن کے علاقہ میں بیٹی کی شادی کے لئے پڑی رقم اور طلائی زیورات نامعلوم چور لے اڑے

Latest from جھنگ

سرکاری اراضی پر قبضہ،شیخ وقاص اکرم پر والدہ،بھائی سمیت مقدمہ درج
تحریک انصاف کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ میں شیخ

بھکر میں آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل کا اخراج جاری
بھکر (باغی ٹی وی ) فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل کا اخراج جاری تفصیل کے مطابق بھکر کی تحصیل دریا

جھنگ میں 10 طالبہ سے زیادتی کرنے والا دوکاندار گرفتار
جھنگ میں 10 طالبہ سے زیادتی کرنے والا دوکاندار گرفتار کرلیا گیا۔ باغی ٹی وی : پولیس کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود

سابق وفاقی وزیر ساتھیوں اور سپورٹرز کے ہمراہ ن لیگ میں شامل
جھنگ: سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات اپنے ساتھیوں اور سپورٹرز کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے- باغی ٹی وی

مخدوم فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل
مسلم لیگ ن کے صدر ،سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخدوم فیصل صالح حیات صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے