دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں‌، فواد چوہدری

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے دھرنے والے علاقے میں چوری کی وارداتوں کے بڑھ جانے سے سوالیہ نشان اٹھناشروع ہوگئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے دھرنا شروع ہوا ہے دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جب سے دھرنا شروع ہوا ، اطراف کے علاقوں میں چوریاں بڑھ گئیں، فواد چوہدری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لکھا کہ خواجہ آصف صاحب کی اس بات سے اختلاف مشکل … دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں‌، فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں