مزید دیکھیں

مقبول

چوروں کے خلاف ایکشن نہ لیا تو….شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

چوروں کے خلاف ایکشن نہ لیا تو….شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوروں کے خلاف ایکشن نہ لیا تو ہمارے خلاف لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملے گا،

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ روزوں کے بعد سیاست گرم ہو سکتی ہے ،کمیشن کا سربراہ سابق جج ہوگا،کابینہ متفق ہے آئی پی پی معاملے میں جو بھی ملوث ہو اسے چھوڑا نہیں جائے گا،حکومت نے لاک ڈاؤن بہت مینج کر کے چلایاہے،عمران خان کورونا پر اپنے فیصلوں پر مطمئن ہیں

ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

شہبازشریف کی کل گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ سیاست روزوں کے 60یا90دن بعد گرم ہوسکتی ہے،آئی پی پی کی رپورٹ عام ہوئی ہے ،اس میں بہت اہم لوگ ہیں حکومت کو اندر سے کوئی خطرہ نہیں ،معاملے کو درست ہینڈل کیاتو سرخرو ہوں گے،کابینہ متفق ہے آئی پی پی معاملے میں کوئی بھی ملوث ہو اسے چھوڑا نہیں جائیگا،عمران خان کو ایسی کوئی سوچ نہیں کہ لاک ڈاؤن پر انھوں نے غلط فیصلے کیے،عمران خان لاک ڈاؤن میں نرمی اور ضروری صنعتیں کھولنا چاہتے ہیں

شہباز شریف کونسا خواب دیکھ کر پاکستان آئے؟ شیخ رشید کا نیا دعویٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan