ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ مصطفیٰ کمال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی سے جوجیتے گا وہ سندھ پرحکمرانی کرے گا، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ملک لڑائی کرکے نہیں چلایا جاسکتا،ہمیں مسائل کی حل کی طرف جانا ہوگا،وزیراعظم نے اعتماد کے ووٹ کے بعد سب کو ڈاکو،چور،کرپٹ کہہ دیا،وزیراعظم سب کو ڈاکو اور چورکہہ رہے ہیں تو انہیں پکڑے گا کون؟ ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ ہمارے دامن پرکرپشن کا کوئی داغ نہیں،جنہیں چورکہا جا رہا ہےلوگوں نے انہیں ووٹ دے کراسمبلیوں میں بھیجا،وزیراعظم ان کے … ڈاکوؤں،چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانا پڑے گی؟ مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں