چھ سالہ بچے کی چار سالہ بچے کے ساتھ زیادتی،پولیس نے دونوں بچوں کو بلا لیا

چھ سالہ بچے کی چار سالہ بچے کے ساتھ زیادتی،پولیس نے دونوں بچوں کو بلا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور میں چھ سالہ بچے نے چار سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کاروائی میں مصروف ہو گئی پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ محلہ انصاریاں والا میں بچے کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، کوٹ رادھا کشن پولیس موقع پر پہنچی، ایس ایچ او کفایت بھی جائے وقوعہ پر گئے اور واقعہ کی تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ جس پر زیادتی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے وہ بھی … چھ سالہ بچے کی چار سالہ بچے کے ساتھ زیادتی،پولیس نے دونوں بچوں کو بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں