سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک ڈائیورشن پلان جلوس نویں محرم الحرام اسلام پورہ تا خیمہ سادات جاری

سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک ڈائیورشن پلان جلوس نویں محرم الحرام اسلام پورہ تا خیمہ سادات جاری باغی ٹی وی :سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک ڈائیورشن پلان جلوس نویں محرم الحرام اسلام پورہ تا خیمہ سادات جاری کردیا۔ ایس پی ٹریفک سٹی ڈویڑن حماد رضا قریشی تمام ٹریفک انتظامات کی سپرویڑن کریں گے۔ سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) سید حماد عابدنے بتایا ہے کہ تین ڈی ایس پیز صاحبان کی نگرانی میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ جوکہ ایمرجنسی گاڑیوں کیلئے راستہ کلیئر رکھیں گے۔ جن پوائنٹس سے ٹریفک کو بند کیا جائیگا چند منٹوں کے لیے بند … سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک ڈائیورشن پلان جلوس نویں محرم الحرام اسلام پورہ تا خیمہ سادات جاری پڑھنا جاری رکھیں