ساہیوال سول سوسائٹی ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے خلاف سراپا اجتجاج

0
28

سرگودہا،ساہیوال (نمائندہ باغی ٹی وی )ساھیوال کے ہسپتالوں میں بنیادی ضرورتِ ھیلتھ کی عدم دستیابی اور ڈی ایچ کیو میں جاری انتظامیہ،ڈاکٹرز ذاتی کشمکش کے خلاف سٹی پریس کلب®ساھیوال و دیگر تنظیموں کے زیراہتمام شہر کےمختلف مقامات پر مختصر احتجاج کیا گیا،احتجاج میں صدر،سٹی پریس کلب (حاجی وقار یعقوب) سینئر نائب صدر،سٹی پریس کلب (میاں وقاص چوھدری) سمیت مختلف تنظیموں کے اھم نمائندگان نے شرکت کی اور متفقہ طور پر ساھیوال کے شہریوں کے وسیع تر مفاد میں بڑے پہمانے پر پورے شہر میں ھیلتھ کی بہتری کے لیے احتجاج شروع کرنے و تمام تنظیموں کی باہم مشاورت سے احتجاجی تاریخ سامنے لانے کا اعلان کیا گیا،
احتجاجی پلے کارڈز پر یہ جملےدرج تھے

حکومت ڈی ایچ کیو میں ڈاکٹرز کی غنڈہ گردی بند کروائے،
پرنسپل میڈیکل کالج کو ضلع بدر کیا جائے،
ڈی ایچ کیو میں مریضوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

(معاون آرگنائزیشنز)
ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل®،
سٹی پریس کلب®ساھیوال،
ینگ لائرز فورم(قائد اعظم)
تاجر کمیونٹی ساھیوال
یوتھ سٹوڈنٹ سوسائٹی،
اعطاف یوتھ سوسائٹی ساھیوال،
لیبر الائنس ساھیوال،
اتحاد یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن،
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن ساھیوال

Leave a reply