چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست خارج کر دی گئیں، سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کی جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کی سربراہی آئین کے خلاف نہیں،جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی آرڈیننس عدلیہ کومزیدطاقتور بناتا ہے،چیف جسٹس کو بطور چیئرمین جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کوئی مراعات نہیں ملتیں، درخواست گزار نے کہا کہ پالیسی بنانا عدلیہ کا نہیں ایگزیکٹو کا اختیار ہے،جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی عدلیہ کی … چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں