کلین کراچی مہم، وفاقی وزیر علی زیدی نے دی وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی زیدی نے کلین کراچی مہم کی صفائی ستھرائی سے متعلق پیشرفت پروزیراعظم کو بریفنگ دی، وزیراعظم عمران خان نے کراچی جیسےاہم شہر میں کچرے کیلیے گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن کی کم تعداد کا نوٹس لیا اور گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن کی تعداد مربوط حکمت عملی کے تحت بڑھانے کی ہدایت کی بھارتی آبی جارحیت، فیصل واوڈا میدان میں آ گئے وزیراعظم عمران خان نے کوڑا کرکٹ کومناسب طریقے سے ٹھکانے لگانےکوبھی یقینی بنانے کی ہدایت کی . وفاقی وزیر … کلین کراچی مہم، وفاقی وزیر علی زیدی نے دی وزیراعظم کو بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں