روزانہ کی خوراک میں لونگ کھانے کے بےشمارحیران کن فوائد

لونگ کا تعلق سدا بہار پودوں سے ہے لونگ کے درخت پر خزاں کا موسم اثر انداز نہیں ہوتا اور یہ سارا سال سرسبز رہتا ہے اس کا پھول بے شمار خوبیاں کا حامل ہے یہ جہاں ہمارے کھانوں کو خوشبودار اور ذائقے دار بناتا ہے وہاں یہ ہماری صحت پر بے شمار مفید اثرات مرتب کرتا ہے دو لونگ روزانہ کھانے کے بے شمار فوائد درج ذیل ہیں لونگ میں طاقت ور جراثیم خواص شامل ہوتے ہیں اور اپنے اندر تازگی کی خصوصیات رکھتا ہے اس کے استعمال سے خارش اور سرخ بادہ وغیرہ سے افاقہ ہوتا ہے آج … روزانہ کی خوراک میں لونگ کھانے کے بےشمارحیران کن فوائد پڑھنا جاری رکھیں