وزیر اعلی پنجاب عید کہاں گزاریں گے ،خبر آگئی

0
27

(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں کے دوروں پر روانہ ہو گئے ہیں اور عید کا دن عوامی خلقوں میں گزاریں گےتفصیلات کے مطابق
وزیراعلیٰ پہلے سیالکوٹ جائیں گے۔
وزیراعلیٰ سرگودھا،ڈیرہ غازی خان اوربہاولپور بھی جائیں گے۔
وزیراعلیٰ صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔
وزیراعلیٰ ہسپتال، دارالامان،جیل اورپولیس لائنز کے دورے کریں گے۔
وزیراعلیٰ بچوں اورخواتین میں عید کے تحائف تقسیم کریں گے۔

Tagsbaaghi

Leave a reply