وزیراعلیٰ پنجاب حاضر ہو….طلبی آ گئی

0
26

وزیراعلیٰ پنجاب حاضر ہو….عثمان بزدار کی بھی طلبی آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے، وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم عمران خان نے طلب کر رکھا ہے،

وزیراعلیٰ پنجاب اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالہ سے مشاورت کی جائے گی، دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی بنائی جائے گی.

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

ن لیگی باز نہ آئے، عدالت میں بھی چوری.؟.مریم نواز کو عدالت نے کیا کہا؟

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات میں صوبے میں امن و امان، پولیس اصلاحات پر بھی بات چیت ہو گی،

وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا اہلیان تلہ گنگ و لاوہ کا دیرینہ مطالبہ پورا

Leave a reply