وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کو خوشخبری سنا دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کو خوشخبری سنا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا صحافی برادری کے لئے بڑا اقدام سامنے آ گیا وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کے صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے وزیراعلی عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کی صحافی برادری کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کے حوالے سے سفارشات منظور کر لیں ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا … وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کو خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں