سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار کا دورہ سرگودھا دوسرے روز بھی منسوخ ہو گیا ہے جس کی وجہ لاہور داتا دربار میں پیش آنے والہ حالیہ دہشت گردی کا واقعہ بتلائی جا رہی ہے وزیراعلی پنجاب نے واقعہ پر مذمت اور پسمندگان سے اظہار ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دورہ منسوخ کر دیا ہے اور شہداء کے لواخقین اور زخمیوں کی امداد کا بھی وعدہ کیا ہے