وزیراعلیٰ سندھ نے نیب سے مہلت مانگ لی، پیش نہ ہوئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نیب میں پیش نہ ہوئے اور ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے آج طلب کر رکھا تھا، مراد علی شاہ نیب میں پیش نہ ہوئے اور انہوں نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی، ذرائع کے مطابق نیب نے انہیں ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے ، وزیراعلیٰ  سندھ اسلام آباد پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے. وزیراعلیٰ سندھ نیب میں آج پیش نہیں ہوں گے باغی ٹی وی پہلے ہی خبر دے چکا تھا … وزیراعلیٰ سندھ نے نیب سے مہلت مانگ لی، پیش نہ ہوئے پڑھنا جاری رکھیں