fbpx

وزیراعلیٰ سندھ نیب عدالت پیش،ہم پر تنقید ، اب خود یہ کام کر رہے ہیں،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نیب عدالت پیش،ہم پر تنقید ، اب خود یہ کام کر رہے ہیں،مراد علی شاہ

نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ اور کرپشن ریفرنس پر سماعت ہوئی،

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے ، ملزمان کو فراہم کردہ ریفرنس کے 66 والیوم میں سے اکثر والیوم کے صفحات غائب ہونے پر تفتیشی افسر آج ہی طلب کر لیا گیا، مراد علی شاہ کو حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت مل گئی.مراد علی شاہ کی روانگی کے بعد احسن اقبال کمرہ عدالت پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع پر احتساب عدالت نے طلب کر رکھا تھا ریفرنس میں متعدد صفحات پڑھنے کے قابل نہیں ،کراچی میں کورونا 25 فیصد سے کم ہو کر6 سے 7 فیصد رہ گئی ہے لوگوں نے سندھ حکومت کی ہدایات کو فالو کیا ،تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے پر ہمیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا آج وفاق خود تعلیمی ادارے بند کر رہا ہے ،ہم عوام سے کوئی چیز چھپاتے نہیں برطانیہ نے ابھی تک پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھا ہوا ہے، برطانیہ پاکستان کے کورونا اعداد وشمار سے مطمئن نہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا، سندھ میں ویکسی نیشن کا عمل مزید تیز کر رہے ہیں،

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت