وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

0
41

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ نیب آزاد ادارہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی ہمارے موقف کی تائید ہے،

ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ شراب کی لائسنسگ کبھی بھی وزیراعلیٰ آفس سے نہیں ہوتی،پی ٹی آئی رہنماوَں نے ہمیشہ کھلے دل سے نیب کا سامنا کیا،جس نے کرپشن نہیں کی اسے گھبرانا نہیں پڑتا،ہم احتساب سے مبرا نہیں ہیں،

مسرت چیمہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک ارسطو صاحب ہر وقت بیان دیتے رہتے ہیں،کسی کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو نیب کی ضرورت نہیں، احسن اقبال کا بیان حقائق کے منافی ہے،چودھری پرویزالہٰی نے ہمیشہ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں،ایک وزیراعلیٰ بارش میں لمبے شوز پہن کر تصویریں بنواتے تھے،وزیراعظم کا چودھری برادران سے براہ راست رابطہ ہے

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

عثمان بزدار کی نیب میں طلبی آ گئی ,نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو 12اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی,وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس کاغیر قانونی اجرا کرنے پر طلب کیا گیا ہے,وزیراعلی پنجاب کو نیب لاہور نے طلب کیا ہے۔ نیب نے وزیراعلی کو کاغذات ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے

واضح رہے کہ نیب کی جانب سے اپوزیشن رہنماوں پر کیسز پر اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی رہتی تھی اب نیب نے وزیر اعلی کو طلب کر لیا ہے

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

Leave a reply