وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بلدیاتی اداروں سے متعلق اجلاس،ہوئے اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت بلدیاتی اداروں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا سیکرٹری بلدیات نے اجلاس کے شرکاء کو بلدیاتی اداروں کے امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی،صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں محمودالرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر آصف محمود،تحریک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر اعجاز چودھری، تحریک انصاف ناردرن پنجاب کے صدر صداقت علی عباسی، سیکرٹری گڈ گورننس کمیٹی کرنل (ر) اعجاز حسین منہیس،چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اوراعلی حکام اجلاس میں شریک ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی … وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بلدیاتی اداروں سے متعلق اجلاس،ہوئے اہم فیصلے پڑھنا جاری رکھیں