کالج میں مجرا، لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی ،ویڈیو وائرل،کالج سیل
کالج میں مجرا، لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی ،ویڈیو وائرل،کالج سیل پنجاب کے شہر بہاولپور کے تعلیمی ادارے میں تعلیم کے نام پر اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، حاصلپور نجی کالج میں لڑکیوں اور لڑکوں کے مبینہ مجرے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، اساتذہ بھی طلبا کے ساتھ مجرے کو انجوائے کرتے رہے ۔ کالج کے پرنسپل کے ساتھ بھی لڑکیوں نے مبینہ ڈانس کیا،مجرے میں کالج کی مبینہ لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی اور ڈانس کیا ۔ مجرے میں تماشائیوں نے نوٹ بھی اچھالے ۔ مجرے اور ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہیں جس کے بعد علاقہ معززین اور شہریوں نے کالج کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے . پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کالج کے خلاف کوئی درخواست نہیں آئی جب کوئی درخواست آئے گی تو پھر کاروائی کریں گے، دوسری جانب حاصل پور نجی کالج میں مجراء کروانے کا نوٹس لے لیا گیا، ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیانے ڈانس ویڈیوز پر نوٹس لیا،اور اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کو 3 دن میں انکوائری رپورٹ بھیجنے کا حکم دیا، کالج بھی سیل کر دیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حاصل … کالج میں مجرا، لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی ،ویڈیو وائرل،کالج سیل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں