ننکانہ : سید والا روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں ٹکر،3 زخمی

باغی ٹی وی ننکانہ صاحب( نامہ نگار احسان اللہ ایاز) سید والا روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں ٹکر،3 زخمی
تفصیل کے مطابق ننکانہ صاحب سید والا روڈ نزد مہر پور گاؤں تیز رفتار دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ،حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا، حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 عملہ نے فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سرکاری ہسپتال سید والا منتقل کر دیازخمیوں میں 45 سالہ اکرم علی، 40 سالہ محمد قیس اور 40 سالہ محمد اشرف شامل ہیں.

Leave a reply