56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق متفرق درخواست منظور

0
28

56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق متفرق درخواست منظور

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صاف پانی سمیت 56 کمپنیز کی تشکیل کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے 56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست پر سماعت کی

عدالت نے 56 کمپنیز کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق متفرق درخواست منظور کرلی جسٹس عائشہ اے ملک نے 56کمپنیز سے متعلق کیس 2مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیدیا

درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا کہ 2017میں 56کمپنیز کی تشکیل کے خلاف درخواست دائر کی ،عدالت 56کمپنیز کی تشکیل غیر قانونی قرار دے

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہباز شریف بول پڑے،نواز شریف کی تقریر پر رہے خاموش

عدا لت کاصاف پانی کو محفوظ کرنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

Leave a reply