غیر قانونی گاڑیوں کی چیکنگ، چوری شدہ گاڑیاں تحویل میں، راولپنڈی ایکسائز ٹیم سرگرم

0
28

سی پی او احسن یونس نے ڈائریکٹر ایکسائزبلال اعظم اور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو بہترین کارگردگی پر راولپنڈی پولیس کی طرف سے شیلڈ پیش کی گئی-

اسلام ایکسائز نے 60 سے زاید چوری شدہ گاڑیاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیں- اس موقع پر سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے اسلام آباد ایکسائز کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کی سربراہی میں ایکسائز ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئےچوری شدہ گاڑیاں تحویل میں راولپنڈی پولیس ان کی کاوشوں سراہتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز کو مبارک باد دی اور شلیڈ بھی پیش کی ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کا کہنا تھاکہ میری خوش قصمتی ہے کہ میرے پاس وہ ٹیم موجود ہے جو اپنا فرض احسن طریقے سے نبھا رہی ہے ایکسائزآفس اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے غیر قانونی گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی جا رہی ہے اورکسی شخص کو اجازت نہیں کہ وہ غیر قانونی کام کرے آخر میں سی پی او محمد احسن یونس نے ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کو بہترین گاردگی پر شیلڈ بھی پیش کی

Leave a reply