محترمہ جیسنڈاصاحبہ آپ کی خدمات رنگ لے آئیں ، دوبارہ وزیراعظم بننے پرپاکستانی قوم کی طرف سے مبارک ہو: وزیراعظم عمران خان

0
40

اسلام آباد: محترمہ جیسنڈاصاحبہ آپ کی خدمات رنگ لے آئیں ، دوبارہ وزیراعظم بننے پرپاکستانی قوم کی طرف سے مبارک ہو: اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا کے طرز عمل نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے نیوزی لینڈ کے الیکشن 2020ء کے دوران جیسنڈا آرڈرن کو جیت پر مبارکباد دی۔

 

وزیراعظم نے مزید لکھا کہ دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کومزیدتقویت دینےکےخواہاں ہیں۔ جیسنڈا کے طرز عمل نے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے۔

Leave a reply