کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ
کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے بھارت میں کرونا کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہے اور خدشہ کیا جا رہا ہے کہ اومیکرون کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات پہلے سے بد تر ہوں گے، دہلی میں لاک ڈاؤن کے بعد ممبئی میں بھی کرونا کے حوالہ سے پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں، دہلی میں گزشتہ 24 گھنتوں میں کرونا کے کیسز میں دو گنا اضافہ ہوا ہے،ممبئی میں بھی کرونا کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، ایک روز میں 2500 سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد ممبئی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جو سات جنوری تک جاری رہے گی، سال نو کی تقریبات پر بھی ممبئی میں پابندی لگا دی گئی ہے، نئے سال کے موقع پر دہلی، ممبئی میں کوئی جشن نہیں منایا جائے گا، تمام ہوٹلز، ریسٹورینٹ مکمل بند رہیں گے، محکمہ صحت کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ ممبئی میں کورونا کیسز میں اضافہ ضرور ہوا ہے لیکن بیشتر مریضوں کو اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آ رہی ،، دہلی میں منی … کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں