کرونا سے بچانے والی ادویات کی قلت سے سندھ میں تیس ہزار مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

کرونا سے بچانے والی ادویات کی قلت سے سندھ میں تیس ہزار مریضوں کی زندگیاں خطرے میں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا پاکستان میں پھیلاؤ جاری ہے،سندھ میں کرونا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے کرونا کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات اور دیگر سامان کی طلب میں اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا،سندھ میں بہت سے لوگ آکسیجن سلنڈر ، آکسیمٹرز اور تھرمل گن جیسے بنیادی سامان خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے کیونکہ سامان بہت مہنگا کر دیا گیا ہے دوسری جانب وہ لوگ جو طبی … کرونا سے بچانے والی ادویات کی قلت سے سندھ میں تیس ہزار مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑھنا جاری رکھیں