کرونا وائرس سے بھارتی فوج میں ہلاکتیں

کرونا وائرس سے بھارتی فوج میں ہلاکتیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، بھارتی فوج میں کرونا پھیل چکا ہے ، اب خبر آئی ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بھارتی فوج بی ایس ایف کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بی ایس ایف کے دو اہلکار کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں، انکی موت کی وجہ سے ہم صدمے میں ہیں. بی ایس ایف کے افسران اور سبھی اہلکار دو نوجوانوں کی کرونا سے ہلاکت کے باعث غم میں ہیں Deeply pained to know about the loss of our two brave @BSF_India soldiers, who were battling COVID-19. I join millions of Indians in mourning their untimely demise. Condolences to the bereaved families. May God give them strength to withstand this tragic loss. Om Shanti Shanti. — Amit Shah (@AmitShah) May 7, 2020 امت شاہ کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ کو بی ایس ایف کے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل نے ری ٹویٹ کیا ہے واضح رہے کہ بھارتی فوج میں بھی کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ … کرونا وائرس سے بھارتی فوج میں ہلاکتیں پڑھنا جاری رکھیں