کرونا وائرس وائیٹ ہاؤس بھی پہنچ گیا،کتنے مریض سامنے آ گئے؟

کرونا وائرس وائیٹ ہاؤس بھی پہنچ گیا،کتنے مریض سامنے آ گئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدرمائیک پنس کی پریس سیکریٹری کورونامیں مبتلا ہو گئی ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پریس سیکریٹری سےمیری ملاقات نہیں ہوئی لیکن وہ نائب صدرسے رابطےمیں رہیں، امریکی میڈیا کے مطابق مائیک پنس کی پریس سیکریٹری کے شوہراسٹیفن ملر صدرڈونلڈ ٹرمپ کے سینیرمشیرہیں،پریس سیکریٹری میں کورونا کی تصدیق کے بعدوائٹ ہاؤس کے پریس اراکین کابھی ٹیسٹ کیاجائےگا، قبل ازیں گزشتہ روز امریکی صدرکے ذاتی والٹ میں کورونا … کرونا وائرس وائیٹ ہاؤس بھی پہنچ گیا،کتنے مریض سامنے آ گئے؟ پڑھنا جاری رکھیں