کرنل کی بیوی کی آڑ میں وطن پر قربان ہونیوالے فوجی جوانوں کی بیواوں کو مت بھولیں

کرنل کی بیوی کی آڑ میں وطن پر قربان ہونیوالے فوجی جوانوں کی بیواوں کو مت بھولیں ‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کی وجہ سے پاک فوج پر بھی تنقید کی گئی تا ہم یہ نہیں سوچا گیا کہ فوج ہے تو ہم ہیں وائرل ویڈیو میں خاتون کی غلطی سب کے سامنے نظر آ رہی ہے، قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے اور جو قانون پر عمل نہیں کرتا اس کے لئے بھی قانون موجود ہے، قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو اختیار نہیں تا … کرنل کی بیوی کی آڑ میں وطن پر قربان ہونیوالے فوجی جوانوں کی بیواوں کو مت بھولیں پڑھنا جاری رکھیں