کرونا نے یقننا ہم سب کی زندگی بدل دی ،ہمیں بھی کئی بار منہ چھپانا پڑتا ہے، جسٹس مشیر عالم

0
23
supreme court

کرونا نے یقننا ہم سب کی زندگی بدل دی ،ہمیں بھی کئی بار منہ چھپانا پڑتا ہے، جسٹس مشیر عالم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم نے کرونا کے باعث عدالتی نظام کو درپیش چیلنجر سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارز اور وکلا کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں, بارز کو کبھی خود سے دور نہیں سمجھا,

جسٹس مشیر عالم کا کہنا تھا کہ سال میں ایک دو مرتبہ ضرور بینچ اور بار کا ڈائیلاگ ہونا چاہیے،بچپن سے مجھے ٹیکنالوجی کا شوق تھا،کرونا نے یقننا ہم سب کی زندگی بدل دی ہے ،جیسے حامد خان صاحب نے منہ چھپانے کی بات کی ہمیں بھی کئی بار منہ چھپانا پڑتا ہے ،میری بیگم بھی نقاب کرتی ہیں،مقدمات کا بروقت فیصلہ نہ ہونے اور التو کے باعث ججز کو بھی بعض اوقات منہ چھپانا پڑجاتا ہے,

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

شوگر کمیشن رپورٹ انگریزی میں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی،جھاڑو کا سن کر شہباز نے قرنطینہ کر لیا، شہزاد اکبر

دوستوں اور اتحادیوں کیخلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اورعزم چاہیے،اٹارنی جنرل کے عدالت میں دلائل

شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت

جسٹس مشیر عالم کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر ہمارا جسٹس سسٹم اچھا نہیں ہے ،ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق 128 ممالک میں سے پاکستان 120 نمبر پر تھا ،ورلڈ بنک کی رپورٹ میں ایز آف بزنس میں 190 ممالک میں سے پاکستان 156ویں نمبر پر ہے

Leave a reply