کرونا بحران، بھارت میں‌ ہوا بازی کی صنعت میں 29 لاکھ ملازمتوں کو خطرہ لا حق

0
48

کرونا بحران، بھارت میں‌ ہوا بازی کی صنعت میں 29 لاکھ ملازمتوں کو خطرہ لا حق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کے دوران فضائی آپریشن کی بندش کی وجہ سے بھارت میں ہوا بازی کے شعبے میں 29 لاکھ ملازمتوں کو خطرہ لا حق ہو چکا ہے

انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس بحران کی وجہ سے عالمی ہوابازی صنعت کا کافی نقصان ہو رہا ہے۔ سال 2020 کے دوران بھارت کے ہوابازی شعبہ میں 29.32 لاکھ ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان بھارت ہوابازی کے شعبہ میں ملازمتوں کے معاملے میں سب سے زیادہ متاثر ہوگا، جس کا ممکنہ اثر 2932900 ملازمتوں پر پڑے گا۔

انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2019 کے مقابلے میں اس سال بھارت میں ہوابازی سیکٹر کا خزانہ لاکھوں ڈالر کم ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں مسافروں کی طلب میں 47 فیصد کی کمی کا امکان ہے۔ ایشیا پیسفک کے آئی اے ٹی اے کے علاقائی نائب سربراہ کانراڈ کلفورڈ کا کہنا ہے کہ 2020 کی دوسری سہ ماہی میں 61 ارب ڈالر کا نقصان ہونے سے علاقائی ائیرلائنس کو منقولہ فنڈ بحران کا سامنا کرنا ہوگا۔

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

ایشیا پیسفک کے آئی اے ٹی اے کے علاقائی نائب سربراہ کانراڈ کلفورڈ کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے علاقے میں پہلے ائیرلائنس کے خسارہ کو دیکھا ہے۔ اگر مودی سرکار اس مدت میں مناسب امداد کی فراہمی یقینی کرنے کے لیے قدم نہیں اٹھاتی تو اس سیکٹر میں نقصان اور بھی زیادہ ہوگا۔ کلفورڈ نے بھارت، انڈونیشیا، جاپان، ملیشیا، فلپائن، جنوبی کوریا، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے حوالہ سے کہا ہے کہ ان ممالک میں ہوا بازی کی صنعت کو خاص طور پر امداد دینے کی ضرورت ہے.

انڈسٹریل باڈی کا اندازہ ہے کہ کرونا بحران کی وجہ سے عالمی ائیر لائن مسافر فنڈ 2020 میں 314 ارب ڈالر کم ہو جائے گا جو کہ 2019 کے مقابلے میں 55 فیصد کی کمی ہوگی۔ ایشیا پیسفک علاقہ میں ائیر لائنس کو 2019 کے مقابلے میں 2020 میں 113 ارب ڈالر کے سب سے بڑے فنڈ کی کمی کا سامنا کرنا ہوگا۔

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارت نے 3 مئی تک فضائی آپریشن معطل کر رکھا ہے. فضائی سروس بند ہونے کی وجہ سے بھارت کی فضائی کمپنیاں ایک ایک کر کے ملازمین کو نوکریوں سے نکال رہی ہیں تو کچھ کمپنیز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کر رہی ہیں،

بھارت کی سرکاری ایئر لائنس کمپنی ایئر انڈیا نے تقریبا 200 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے اور انہیں کہا گیا ہے کہ جب تک کرونا سے پیدا شدہ صورتحال واضح نہیں‌ہوتی تب تک آپ کو نوکریوں سے نکالا جاتا ہے، نکالے جانے والے افراد میں ایئر انڈیا کے پائلٹ بھی شامل ہیں

پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

راشن نہیں چاہئے، ہمیں پاکستان واپس بھجواؤ، یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کا احتجاج

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کوشاں

بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ

انڈین ایئر لائن کے تمام طیارے گراؤنڈ کر دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے ایئر انڈیا کو بھاری خسارے کا سامنا ہے، اسی وجہ سے ملازمین کو نکالا گیا ہے

بھارت کی دو بڑی ایئر لائنز انڈیگو اور وستارا کے مالی حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ دونوں کمپنیاں اپنی پروازیں بند کرنے کا سوچ رہی ہیں، انڈیگو کے سی ای او رونجوئے دت نے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

نائن الیون حملوں کے بعد ایئرلائن کو اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا کرونا کی وجہ سے، ایئر لائن کی صنعت دیوالیہ ہونیکا خدشہ

انڈیگو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ایئر لائن انڈسٹری کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔ انڈڈیگو کے فلائٹ آپریشن کے سربراہ اسیم میترا نے پائلٹوں کو بھیجے گئے ایک ای میل میں کہا ہے کہ ہوا بازی شعبے کی معاشی حالت نمایاں طور پر خراب ہو چکی ہے، لہذا آئندہ چند روز میں سخت اقدامات اٹھانے ضروری ہو گئے ہیں

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply