کرونا کے بعد کیسا ہو گا ہوائی سفر؟
کرونا کے بعد کیسا ہو گا ہوائی سفر؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس کے بعد جب ایک بار پھر ہوائی اڈے اور سرحدیں کھلیں گی اور لوگ فضائی سفر کر سکیں گے تا ہم اب اس حوالہ سے بڑی تبدیلی آنے والے ہے، فضائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کی جائے گی تا کہ کرونا دوبارہ نہ پھیل سکے،اسکے لئے ضروری ہو گا کہ فضائی سفر کے دوران اپنی عادات کو بدلنے کے لئے تیار رہیں. ماہرین نے کرونا وائرس کو نئی دہشت گردی قرار دیا ہے اور اسے خصوصی طور پر ایئر لائن انڈسٹری کے لئے بہت بڑا بحران سمجھا جا رہا ہے، کرونا کے بعد فضائی سفر کچھ تبدیلیوں کے ساتھ کھولا جائے گا، اس حوالہ سے سفارشات پر غور جاری ہے فضائی سفر کے لئے ایئر پورٹ پر پہنچ کر کم از کم جہاز میں سوار ہونے کے لئے چار گھنٹے لگ سکتے ہیں،اس میں سماجی فاصلے، مسافروں کی صفائی ، سامان و دیگر امور شامل ہیں، ہوائی اڈوں پر سیناٹائیزر کی بھی ضرورت ہو گی،توقع کی جا رہی ہے کہ مسافر کم ہونے کی وجہ سے چھوٹے جہازوں میں تاخیر نہیں ہو گی. ہوائی … کرونا کے بعد کیسا ہو گا ہوائی سفر؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں